عطیہ کریں

آپ کی ایک چھوٹی سی مدد بہت بڑی تبدیلی لا سکتی ہے

اہلسنت والجماعت کا ترجماندارالعلوم غوث اعظم، مالدہ، مالیگاؤںجو نونہالانِ قوم کے لئے بہترین تربیت گاہ اور دینی علوم کی تکمیل کے لئے ایک مثالی درسگاہ ہے۔

فی الحال 1000 سے زائد طلباء و طالبات اس وقت زیورِ علم دین سے آراستہ ہو رہے ہیں۔35 ماہر تعلیم، مستند و تجربہ کار معلمین و معلمات طلباء و طالبات کی تعلیم و تربیت میں شب و روز منہمک ہیں اور مقامی و بیرونی غریب طلباء کے قیام و طعام و دیگر ضرورتوں کی کفالت بھی کی جاتی ہے۔

لہٰذا ماہِ رمضان و عید قرباں کے مبارک مواقع پر اپنے عطیات، زکوٰۃ، اور صدقات سےدارالعلوم کا بھرپور تعاون فرمائیں۔

(ناظم اعلیٰ) قاری عبید الرحمن اشرفی

اکاؤنٹ کی تفصیل

اکاؤنٹ نمبر:

50100397075871

اکاؤنٹ کا نام:

Obaidurraheman Hafiz Mohammed Sajid

IFSC کوڈ:

HDFC0000447

PhonePe:

7709564903

QR کوڈ کے ذریعے عطیہ کریں

عطیہ کرنے کے لیے QR کوڈ

اس QR کوڈ کو اسکین کریں اور اپنا عطیہ بھیجیں

اللّٰہ تعالیٰ آپ کے عطیات کو قبول فرمائے اور اسے صدقہ جاریہ بنائے • آمین