


دارالعلوم اہلسنت غوث اعظم، مالدہ، مالیگاؤں
خلیفہ انوار المشائخ اشرف الحفاظ الحاج حافظ ساجد حسین اشرفی علیہ الرحمہ کی قائم کردہ عظیم درسگاہ
ابھی عطیہ کریں →دارالعلوم اہلسنت غوث اعظم، مالدہ
خلیفہ انوار المشائخ اشرف الحفاظ الحاج حافظ ساجد حسین اشرفی علیہ الرحمہ کی قائم کردہ عظیم درسگاہ
خلیفہ انوار المشائخ اشرف الحفاظ الحاج حافظ ساجد حسین اشرفی علیہ الرحمہ کی قائم کردہعلم دین و عشق رسول ﷺ کی عظیم درسگاہدارالعلوم اہلسنت غوث اعظم، مالدہ، مالیگاؤںاہلسنت والجماعت کا ترجمان ہے۔
یہ درسگاہ نونہالانِ قوم کے لئے بہترین تربیت گاہ اور دینی علوم کی تکمیل کے لئے ایک مثالی درسگاہ ہے۔
اس عظیم ادارے کو محبوب نورانی، مخدوم المشائخ، سرکار کلاں
حضرت شاہ مفتی سید محمد مختار اشرف اشرفی الجیلانی رحمۃ اللّٰہ علیہ
اور شہزادہ سرکار کلاں، نور نگاہ محبوب یزدانی، پیر طریقت، انوار المشائخ
حضرت سید شاہ محمد انوار اشرف اشرفی الجیلانی رحمۃ اللّٰہ علیہ
کی روحانی سرپرستی حاصل ہے۔
فی الحال 1000 سے زائد طلباء و طالبات زیورِ علم دین سے آراستہ ہورہے ہیں۔ 30 سے زائد ماہر تعلیم، مستند و تجربہ کار معلمین و معلمات طلباء و طالبات کی تعلیم و تربیت میں شب و روز منہمک ہیں اور مقامی و بیرونی غریب طلباء کے قیام و طعام و دیگر ضرورتوں کی کفالت بھی کی جاتی ہے۔